اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹیم بھارت سے بہتر، انضمام نے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا: سرفراز نواز

11 Aug 2023
11 Aug 2023

(ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے پاکستان کی ٹیم کو بھارت سے بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا کمبی نیشن بھارت کے مقابلے میں زیادہ اچھا دکھائی دے رہا ہے، بھارتی ٹیم کے کپتان کی اپنی پرفارمنس اچھی نہیں جا رہی۔

میڈیا سے گفتگو میں ریورس سوئنگ کے بانی سرفراز نواز کا کہنا تھا کہ  اوپننگ اور مڈل آرڈرز پوزیشن میں ہر بار تبدیلیوں کی وجہ سے بھارتی ٹیم ابھی تک سیٹ نہیں ہو پا رہی، پاکستان نے افغانستان کے خلاف سیریز اور ایشیا کپ کے لیے جس ٹیم کا اعلان کیا ہے، وہ بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا تھا کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بڑے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے، سری لنکا کی کنڈیشنز میں انجریز کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے، اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ 18 کھلاڑیوں کو وہاں بھیجنا درست فیصلہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے