اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلیٹی سٹورز پر دالوں اور چاول کی قیمتوں میں اضافہ

11 Aug 2023
11 Aug 2023

(ویب ڈیسک) یوٹیلیٹی سٹورز پر دالوں اور چاول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دال چنا فی کلو 20 روپے مہنگی کردی گئی جبکہ دال مسور اورسفید چنے کی فی کلو قیمت میں 20 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر ٹوٹا باسمتی چاول کی فی کلو قیمت 12 روپے بڑھا دی گئی جبکہ سپر باسمتی چاول کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے مطابق قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج جمعہ سے ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے