اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان

10 Aug 2023
10 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا تاہم کاروبار کا اختتام 419 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ ہوا،انڈیکس 47 ہزار 808 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن کے دوران 100 انڈیکس 996 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 32 کروڑ شیئرز کے سودے 12 ارب 75 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 54 ارب روپے کم ہوئی ہے جو کاروبار کے اختتام پر 7 ہزار 144 ارب روپے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے