اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چاول کی عالمی قیمتیں 12 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

10 Aug 2023
10 Aug 2023

(لاہور نیوز) یو این فوڈ ایجنسی نے کہا ہے کہ چاول کی عالمی سطح پر قیمتیں 12 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

یو این فوڈ ایجنسی کے مطابق چاول کی قیمت کا انڈیکس جولائی میں 2.8 فیصد بڑھ کر 129.7 پوائنٹس تک پہنچ گیا، ستمبر 2011ء کے بعد چاول بلند ترین قیمت پر فروخت ہو رہا ہے، فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن تھائی لینڈ اور ویت نام میں ال نینو کے باعث انتہائی درجہ حرارت سے چاولوں کی پیداوار متاثر ہوئی۔

 روسی اجناس معاہدے کے خاتمے اور بھارت کی طرف سے برآمد پر پابندی کا اثر بھی چاولوں پر پڑا، چاول کی خرید کے مستقبل کے سودے 16.02 ڈالر فی 45 کلو گرام میں طے ہوئے۔

عالمی منڈی میں بھارت، تھائی لینڈ، ویتنام، کمبوڈیا اور پاکستان سرکردہ برآمد کنندگان ہیں، چین، فلپائن، بینن، سینیگال، نائیجیریا اور ملائیشیا بھی چاول کے اہم درآمد کنندگان میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے