اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

جولائی 2023 میں ترسیلات زر میں 19.3 فیصد کمی

10 Aug 2023
10 Aug 2023

(لاہور نیوز) گزشتہ ماہ جولائی 2023 میں ترسیلات زر میں 19.3 فیصد کمی آئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2023 میں ترسیلات زر 2.026 ارب ڈالر رہیں، جولائی 2022 میں ترسیلات زر تقریباً 2.511 ارب ڈالر تھیں۔

مرکزی بینک کے مطابق سعودی عرب سے ترسیلات زر 48 کروڑ 70لاکھ ڈالر بھیجی گئی، یو اے ای سے 31کروڑ 50لاکھ ڈالر، برطانیہ سے 30 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ترسیلات بھیجی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے