اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کااعلان کر دیا

09 Aug 2023
09 Aug 2023

(لاہور نیوز) اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، ایل این جی کی قیمتوں میں 0.17 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک کمی کی گئی ہے۔

سوئی ناردرن کے لئے ایل این جی کی قیمتوں میں 0.16 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن کے لئے ایل این جی کی قیمت میں 0.17 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی۔پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صارفین کے لئے ایل این جی کی نئی قیمت 12.48 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے جبکہ بلوچستان اور سندھ کے صارفین کے لئےایل این جی کی نئی قیمت 12.96ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی۔

ایل این جی کی قیمت رواں ماہ کے لئے مقرر کی گئی ہے، اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے