اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اٹک جیل کے عملے سے ہاتھا پائی، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء کیخلاف مقدمہ درج

09 Aug 2023
09 Aug 2023

(ویب ڈیسک) اٹک جیل کے عملے سے ہاتھا پائی کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی کے 2 وکلاء کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ تھانہ سٹی اٹک میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ افضال احمد وڑائچ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق عمران خان کے وکلاء شیر افضل خان اور عمیر خان نیازی نے جیل عملے سے جھگڑے کے دوران ہیڈ وارنٹ ابرار خان کی یونیفارم بھی پھاڑ ڈالی، دونوں وکلاء جیل لاک اپ ہونے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرنا چاہتے تھے۔

ایف آئی آر میں مزید کہا گیا ہے کہ جیل پکٹ پر جیل لاک اپ ہونے کا وکلاء کو بتایا گیا، وکلاء مشتعل ہوئے اور جیل عملے سے ہاتھا پائی شروع کردی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء کیخلاف ایف آئی آر میں سنگین دھمکیوں سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے