اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کے پانچ برس، پٹرولیم قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

09 Aug 2023
09 Aug 2023

(لاہور نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مہنگائی سمیت معیشت کے ہر پہلو پر اثر اندار ہوتی ہیں، پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کے پانچ سالہ دور اقتدار میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں۔

پی ٹی آئی کی حکومت نے اگست 2018 میں جب اقتدار سنبھالا تو اس وقت پیٹرول کی فی لٹر قیمت 95 روپے 24 پیسے اور ڈیزل کی 112 روپے 94 پیسے تھی ۔  

پی ٹی آئی کی حکومت کے اختتام پر پیٹرول 149 روپے  86 پیسے اور ڈیزل  144 روپے 15 پیسے پر پہنچ گیا تھا یعنی پی ٹی آئی کے ساڑھے تین سالہ دور اقتدار میں پیٹرول  36 فیصد اور ڈیزل 22 فیصد مہنگا ہوا۔

دوسری جانب پی ڈی ایم کے صرف 16 ماہ کے دور اقتدار میں پیٹرول کی قیمت 45 فیصد اضافے کے بعد 272 روپے 95 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی قیمت 47 فی صد بڑھ کر 273 روپے  40 پیسے پر پہنچ گئی ۔

مجموعی طور پر گزشتہ پانچ سالوں میں پیٹرول 65 فیصد اور ڈیزل 59 فیصد مہنگا ہوا،  یوں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث ہر چیز کی قیمتیں بڑھ چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے