اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے ڈیوڈینڈ پلگ ان بیک سکیم منظور

09 Aug 2023
09 Aug 2023

(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف نے گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے ڈیوڈینڈ پلگ ان بیک سکیم منظور کر لی۔

ذرائع کے مطابق نگران وزیر خزانہ کے چارج سنبھالتے ہی ڈیوڈینڈ پلگ ان بیک سکیم پر عملدرآمد کیا جائے گا، ڈیوڈینڈ پلگ ان بیک سکیم منظور ہونے سے گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ 4 سو ارب کم ہو جائے گا، او جی ڈی سی، پی پی ایل، جی ایچ پی ایل کے ڈیوڈینڈ گردشی قرضہ میں ایڈجسٹ کیے جائیں گے۔

او جی ڈی سی ایل کے ذمے ڈیوڈینڈ کی مد میں 260 ارب سے زائد کی رقوم واجب الادا ہیں، پی پی ایل اور گورنمنٹ ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے ذمہ بھی 210 ارب کی رقم واجب الادا ہے، سوئی ناردرن اور سوئی سدرن نے او جی ڈی سی، پی پی ایل کے 325 ارب  روپے سے زائد ادا کرنے ہیں۔

اسی طرح سوئی ناردرن اور سوئی سدرن نے جی ایچ پی ایل کے 125 ارب روپے سے زائد ادا کرنے ہیں، سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کو حکومت پاکستان نے 410 روپے سے زائد ادا کرنے ہیں، ڈیوڈنڈ پلگ ان بیک سکیم کے بعد گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم ہو کر 12 سو ارب تک رہ جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے