اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، ایس ایم ایز کیلئے آسان فنانسنگ سکیم کی منظوری

08 Aug 2023
08 Aug 2023

(ویب ڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایس ایم ایز کیلئے آسان فنانسنگ سکیم کی منظوری دے دی گئی۔

اجلاس میں آئندہ ربی سیزن کیلئے یوریا کھاد کی کھپت کا جائزہ لیا گیا۔ فاطمہ فرٹیلائزر اور ایگری ٹیک کو 15 اکتوبر تک چلانے کی منظوری دی گئی۔ چشمہ پاور پراجیکٹ یونٹ کیلئے حکومتی گارنٹی کی منظوری دے دی گئی۔

اجلاس میں کسان پیکج 2022 کی مدت میں دسمبر تک توسیع کر دی گئی۔ کسان پیکج میں سیلاب متاثرہ علاقوں کے کسانوں کو قرض دیے جائیں گے۔ کسان پیکج کے تحت یوتھ بزنس اور ایگریکلچر لون سکیم جاری ہو گی۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بے اراضی افراد کو بغیر سود قرض ملیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے