اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلیٹی سٹورز پر ریلیف برائے نام، آٹا نایاب تو گھی کی بھی قلت ہے

08 Aug 2023
08 Aug 2023

(لاہور نیوز) یوٹیلیٹی سٹورز پر ریلیف برائے نام رہ گیا ۔ آٹا نایاب تو گھی کی بھی قلت ہے ۔ صارفین گرمی اور حبس میں لمبی لائنوں میں لگنے پر مجبور ہیں۔

پاکستان منٹ یوٹیلیٹی سٹور پر آئی خواتین نے کہا کہ کسی کو آٹا ملتا ہے تو کوئی محروم رہ جاتا ہے۔ گھی ، چینی اور کوکنگ آئل تو دستیاب ہی نہیں۔ غریب دو وقت کی روٹی کے لیے بھی در بدر کی ٹھوکریں کھا رہا ہے۔

صارفین نے مزید کہا کہ حکومت اوپن مارکیٹ میں سستا آٹا دے تو ہمیں یوٹیلیٹی سٹورز پر خوار ہونا نہ پڑے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے