اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف شرائط پر بجلی صارفین سے 721 ارب اضافی وصولی کی تیاری

08 Aug 2023
08 Aug 2023

(لاہور نیوز) آئی ایم ایف کی شرط پر رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721 ارب روپے اضافی وصول کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق ستمبر تک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپیہ 25 پیسے فی یونٹ مہنگی کی جائے گی، ستمبر تک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے سے 39 ارب موصول ہوں گے، ستمبر سے دسمبر تک فیول ایدجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے 37  پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کی جائے گی جس سے 122 ارب روپے موصول ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سالانہ ریبیسنگ کی مد میں 5 روپے 75 پیسے بجلی مہنگی کرنے سے 560 ارب موصول ہوں گے، رقم توانائی شعبے کے گردشی قرضہ میں کمی لانے کیلئے استعمال کی جائے گی، رواں مالی سال کے اختتام تک پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2130 ارب تک محدود کیا جائے گا۔

وزارت خزانہ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جون 2023 تک پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 27 سو ارب روپے کے لگ بھگ ہو چکا تھا، وزارت خزانہ اور وزارت توانائی کا بجلی مہنگی کرنے کا پلان آئی ایم ایف کو بھی شیئر کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے