اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سربراہ پی سی بی ذکا اشرف کاپاک بھارت میچ کیلئے انوکھی خواہش کا اظہار

07 Aug 2023
07 Aug 2023

(ویب ڈیسک)پی سی بی کے سربراہ ذکااشرف نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے ایشیز کی طرز پر پاکستان بھارت جناح گاندھی سیریز کھیلیں۔

اپنے ایک بیان میں ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ امید ہے بھارتی بورڈ جلد پی سی بی سے بہترین تعلقات کی شروعات کرے گا،کپتان بابراعظم، کوچ بریڈبرن اورفاسٹ باولنگ کوچ مورنی مورکل ایشیاکپ اورورلڈ کپ تک رہیں گے، ڈائریکٹر کرکٹ مکی آرتھر بھی ایشیا کپ اور ورلڈ کپ تک تبدیل نہیں ہونگے۔

 

انہوں نے کہا کہ تمام سابق چیئرمین کے لیے بورڈ کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، امریکا اور سعودی عرب میں پی سی بی کرکٹ لیگز کیلئے بات چیت شروع کرچکا ہے، پی ایس ایل کے بعد پی سی بی اب اپنی ٹی 10 لیگ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ کے پاکستان میں میچز کیلئے پی سی بی خاص تیاریاں کر رہا ہے، راشد لطیف کو بورڈ میں نہیں بلایا، وہ مصباح الحق کی دعوت پر آئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے