اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن میں مفت تعلیم کا اعلان صرف اعلان ہی رہا

07 Aug 2023
07 Aug 2023

(لاہور نیوز) انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن میں مفت تعلیم کا اعلان صرف اعلان ہی رہا ۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کو فنڈز نہ ملے۔

گزشتہ حکومت کی جانب سے بی اے، بی ایس سی تک مفت تعلیم کا اعلان کیا گیا ۔ حکومت ختم ہوتے ہی اعلان بھی فائلوں کی نظر ہو گیا ۔ پرویز الٰہی کی جانب سے کالجز میں انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن کی مفت تعلیم کا اعلان کیا گیا تھا ۔ سابق وزیر تعلیم نے بھی رواں سال سے مفت تعلیم کے اعلان پر عمل درآمد کا کہا تھا تاہم نگران حکومت کی جانب سے اعلان پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے مفت تعلیم کے لیے چار سے پانچ ارب روپے مانگے تھے۔ طلبہ نے نگران حکومت سے اعلان پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے