اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی ٹاؤن تھری میں کرپشن، ملزم میاں جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

07 Aug 2023
07 Aug 2023

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی ٹاؤن تھری میں اربوں روپے کی کرپشن کے معاملے پر اینٹی کرپشن عدالت نے ملزم میاں جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت 11 اگست تک ملتوی کر دی۔

سپیشل جج اینٹی کرپشن عدالت خالد محمود بھٹی نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ ملزم میاں جاوید کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ مدعی مقدمہ نے پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسرز پر فراڈ کا الزام لگایا ہے ۔ مدعی خرم شہزاد کی درخواست پر پنجاب یونیورسٹی ٹاؤن تھری میں خورد برد کی انکوائری شروع ہوئی۔ میاں جاوید پرائیویٹ لینڈ ڈویلپر ہے ۔ اصل قصور وار یونیورسٹی پروفیسرز جمیل انجم، ڈاکٹر فخر الحق اور ڈاکٹر محبوب حسین ہیں۔

پراسیکیوشن نے کہا کہ ملزم میاں جاوید نے اساتذہ کو 7 سال گزرنے کے باوجود پلاٹ نہیں دئیے ۔ مینجمنٹ کمیٹی کے ارکان گرفتاری کے ڈر سے عبوری ضمانت کروا چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے