اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

محکمہ سکول ایجوکیشن کو اساتذہ کے تبادلوں کیلئے 21 ہزار 687 درخواستیں موصول

07 Aug 2023
07 Aug 2023

(لاہور نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن کو اساتذہ کے تبادلوں کیلئے 21 ہزار 687 درخواستیں موصول ہو گئیں اور ہزاروں درخواستیں منظور بھی ہو گئیں۔

اساتذہ کے تبادلوں کے لیے اوپن میرٹ کے تحت 9 ہزار 225 درخواستیں جمع ہوئیں۔ ترقی پانے والے 3 ہزار 375 اساتذہ نے ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواستیں جمع کروائیں۔ ڈسپوزل پر موجود 312 اساتذہ نے اپلائی کیا۔ معذور کوٹے سے 168 اور میڈیکل کی بنیاد پر 690 اساتذہ نے درخواست جمع کروائی۔

ویڈلاک 6 ہزار ، بیوہ 109، طلاق یافتہ 170 خواتین اساتذہ نے اپلائی کیا۔ مذکورہ اساتذہ کی تصدیق کے بعد 17 اگست کو تبادلوں کے آرڈرز جاری کیے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے