اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیراعظم شہباز شریف آج قصور کے نواح کھڈیاں خاص میں جلسہ کرینگے

06 Aug 2023
06 Aug 2023

(لاہورنیوز) وزیراعظم شہباز شریف آج قصور کے نواح کھڈیاں خاص میں جلسہ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے قصور کیلئے روانہ ہونگے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم ریلوے سٹیشن گراؤنڈ میں قصور تا بہاولنگر موٹروے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسہ گاہ کی تیاریاں عروج پر ہیں، کئی ایکڑ پر مشتمل پنڈال تیار کیا جا رہا ہے، جلسہ گاہ میں 150 فٹ لمبا اور 30 فٹ اونچا سٹیج بھی بنایا جا رہا ہے۔

مشیر دفاع ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ اپنے حلقہ میں آج پاور شو کریں گے، مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو 1 لاکھ سے زائد افراد جمع کرنے کا ہدف دیا گیا ہے، پنڈال میں 1 لاکھ سے زائد افراد جمع ہو کر قائدین کا استقبال کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے