اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک کو فوج یا کوئی لیڈر نہیں صرف نظریہ بچا سکتا ہے: سراج الحق

05 Aug 2023
05 Aug 2023

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو ایٹم بم، یا کوئی لیڈر نہیں صرف نظریہ بچا سکتا ہے، ملک کو نظریئے کے مطابق چلایا جائے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا ہے کہ اس وقت ملک مسلح دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، مسلح دہشت گردی کی ہمارے حکمرانوں کو کوئی فکر نہیں ہے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا ہے کہ اس ملک میں معاشی دہشت گردی ہے، معاشی دہشت گردی ہی مسلح دہشت گردی کی بنیاد ہے، طاقتور عدالتیں اور جج خریدتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے