اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے جھوٹ اور کرپشن پر مہر ثبت کر دی: حمزہ شہباز

05 Aug 2023
05 Aug 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بے ایمانی، جھوٹ اور کرپشن پر مہر ثبت کر دی۔

سابق وزیر اعظم کی گرفتاری پر اپنے رد عمل میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین پر بہتان تراشی، جھوٹے کیسز اور گالم گلوچ کرنے والا اپنے انجام کو پہنچ گیا، تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود جج ہمایوں دلاور کو جرأت مندانہ فیصلے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عدالت کی جانب سے بار بار مواقع فراہم کرنے کے باوجود اپنا دفاع کرنے سے بھاگتا رہا، آج اللہ نے تکبر کا سر نیچا کرتے ہوئے سچ آشکار کر دیا ہے، کرپشن، فراڈ اور بدیانتی کے مرتکب چیئرمین پی ٹی آئی نے فوج پر حملے اور ملک دشمنی کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے