اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان کو ایسے نظام کی ضرورت ہے جو مسائل کی دلدل سے نکالے: چودھری شجاعت

05 Aug 2023
05 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے الیکشن کروانے کے حوالے سے مختلف بیانات آ رہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں سب کو ایک ساتھ مل بیٹھنا چاہیے۔

اپنے ایک بیان میں سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ الیکشن کے انعقاد کیلئے عوام کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے کرنے چاہئیں، ووٹ کو نوٹ کی طاقت سے بچانے کیلئے سختی سے اقدامات کرنے چاہئیں تاکہ عوام کی طاقت ہی اصل حکمرانی ہو، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایسے الیکشن منعقد کروائے جانے چاہئیں جو تمام سیاسی جماعتوں کو قابل قبول ہوں۔

انہوں نے کہا پاکستان کو اس وقت ایک ایسے نظام کی ضرورت ہے جو عوامی مشکلات کو حل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا کر عوام کو مسائل کی دلدل سے نکالے، ایک ایسا نظام جس میں عوامی سطح پر عوام کی مشکلات اور روز مرہ کی بڑھتی ہوئی مہنگائی کو فی الفور کنٹرول کیا جا سکے اور اس سارے معاملات کو ترتیب دینے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک ساتھ مل کر فیصلے کرنے ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے