اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

محکمہ سکول ایجوکیشن نے شجر کاری مہم کا اعلان کر دیا

05 Aug 2023
05 Aug 2023

(لاہور نیوز) پودے لگائیں اور ذمہ داری کا ثبوت دیں۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے شجر کاری مہم کا اعلان کر دیا۔

تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو خصوصی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ مراسلے کے مطابق ہر سکول میں پودے لگائے جائیں گے۔ پنجاب بھر میں 11 ملین پودے لگانے کا ہدف ہے۔ پودے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے لگائے جائیں گے۔

پودے لگانے کے بعد تصویریں بھی ڈیش بورڈ پر اپ لوڈ کرنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔   

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے