اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام یوم استحصال کی تقریب

05 Aug 2023
05 Aug 2023

(لاہور نیوز) نصیر آباد آفس میں مسلم لیگ ن لاہور کے زیراہتمام یوم استحصال کی تقریب ہوئی۔

صدر لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر نے تقریب کی قیادت کی۔ لیگی رہنماؤں نے کشمیر سے متعلق بھارتی اقدام کی مذمت کی اور مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا۔

سیف الملوک کھوکھر کا کہنا تھا کہ کشمیری 3 نسلوں سے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 5اگست 2019ء کو ایک ریاست کی قانونی حیثیت تبدیل کرکے جیل میں تبدیل کر دیا گیا۔ اگر مسلم لیگ ن کی حکومت ہوتی تو بھارت کی ایسے اقدام کی جرات نہ ہوتی۔

مسلم لیگ ن لاہور کے صدر کا مزید کہنا تھا کہ لاہور کی تنظیم سازی مکمل کر لی ہے۔ تنظیم سازی سے عام انتخابات میں کامیابی مزید مضبوط ہو گی۔

تقریب میں چودھری شہباز احمد، نگہت شیخ، سید توصیف شاہ ،میاں محمد طارق ،نذیر خان سواتی ،نسیم بانو، عبدالمجید چن نمبردار اور دیگر بھی شریک ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے