اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان شاہینز ٹیم ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی

04 Aug 2023
04 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان شاہینزٹیم پاپوا نیوگنی کو 8 وکٹ سے شکست دیکر ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی۔

پاپوا نیو گنی کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر 120 رنز بنائے جو پاکستان شاہینز نے 13 ویں اوور میں باآسانی ہدف پورے کر لیے۔پاکستان شاہینز نے پاپوا نیوگنی کو 8 وکٹ سے شکست دیکر سیریز میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی۔

خیال رہے کہ ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان شاہینز کی ٹیم وکٹ کیپر بیٹر روحیل نذیر کی قیادت میں کھیل رہی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے