اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا دوسرا میچ 1-1 گول سے برابر

04 Aug 2023
04 Aug 2023

(لاہور نیوز) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان اور کوریا کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

بھارت کے شہر چنئی میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے مقابلے جاری ہیں، دوسرے دن کا پہلا میچ پاکستان اور کوریا کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستانی ٹیم نے ابتدا سے ہی اپنی گرفت مضبوط رکھی تاہم کھلاڑیوں کی جانب سے گول ضائع کرنے کا سلسلہ دوسرے میچ میں بھی جاری رہا۔

دوسرے کوارٹر میں عبدالحنان شاہد نے فیلڈ گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی، جس نے کوریا نے آخری کوارٹر میں پنالٹی اسٹروک پر برابر کیا،پاکستان کی طرف سے گول کیپر اکمل حسین اور عبداللہ نے بہترین کھیل پیش کیا، عمدہ پرفارمنس پر حنان شاہد کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

واضح رہے کہ پہلے میچ میں ملائیشیا نے پاکستان کو ایک کےمقابلے میں تین گول سے شکست دی تھی، پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا میچ چھ اگست کو جاپان کے خلاف کھیلے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے