اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آرمی چیف سے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن محمد حمزہ کی ملاقات

04 Aug 2023
04 Aug 2023

(لاہور نیوز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر سے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن محمد حمزہ نے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آرمی چیف کی جی ایچ کیو میں محمد حمزہ خان سے ملاقات ہوئی جس میں سپہ سالار نے نوجوان چیمپئن کو ملک کے لیے اعزاز لانے کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔

چیف آف آرمی سٹاف نے کہا کہ آپ جیسے باصلاحیت نوجوان ہم سب کیلئے قابل فخر ہیں، آپ کی عظیم کامیابی اس قوم کی عظیم صلاحیت کو بھی اجاگر کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ فوج ملک میں ینگ ٹیلنٹ کی حمایت جاری رکھے گی اور انہیں تعلیمی حصول کے ساتھ کھیلوں میں مکمل تعاون فراہم کرنے کا وعدہ پورا کرتی رہے گی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مزید کہاکہ ہمارے نوجوان اس ملک کا مستقبل ہیں اور توجہ، لگن اور محنت کے ساتھ ایسا کچھ نہیں جو پاکستان حاصل نہیں کرسکتا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے