اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انٹرمیڈیٹ میں داخلوں کیلئے پنجاب کالج طلبہ کی اولین ترجیح بن گیا

04 Aug 2023
04 Aug 2023

(لاہور نیوز) انٹرمیڈیٹ میں داخلوں کیلئے پنجاب کالج طلبہ کی اولین ترجیح بن گیا۔ لاہور بورڈ میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبہ بھی پنجاب گروپ آف کالجز کا حصہ بن گئے۔

تعلیمی میدان میں روشن مستقبل کا ضامن، تفریحی و تخلیقی سرگرمیوں میں بے مثال انٹرمیڈیٹ میں داخلوں کے لیے پنجاب کالجز طلبہ کا پہلا انتخاب بن گیا۔ تمام کیمپسز میں داخلوں کے لیے طلبہ کا رش ، سیٹیں سکیور کرنا شروع کر دیں۔ بوائز اینڈ گرلز کیمپس میں ہزاروں طلبہ داخلوں کے حصول کیلئے پر جوش ہیں۔ طلبہ اور والدین کا کہنا ہے کہ بہترین تعلیمی ماحول کیلئے پنجاب کالجز ہی دی بیسٹ ہے۔ انہوں نے محفوظ اور اعلیٰ تعلیمی ماحول کے باعث پنجاب کالج کو بہترین انتخاب قرار دیا۔

کیمپس پرنسپل پروفیسر حمزہ کہتے ہیں پوزیشن ہولڈرز پنجاب گروپ آف کالجز کا حصہ بن رہے ہیں۔ لاہور اور فیصل آباد بورڈ میں پہلی پوزیشن لینے والے ایئر لائن اور مینار پاکستان کیمپس میں داخلہ لے چکے ہیں۔ ایڈمیشن ہیڈز کا کہنا ہے کہ ایئر لائن کیمپس میں طلبہ کو تمام سہولیات میسر ہیں۔

پنجاب گروپ آف کالجز میں داخلوں کے لیے خصوصی انفارمیشن ڈیسک قائم کیے گئے ہیں۔ پوزیشن ہولڈرز کو مالی انعامات سے بھی نوازا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے