اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کو ملائیشیا کے ہاتھوں شکست

03 Aug 2023
03 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم کا ایشین چیمپئنز ٹرافی میں مایوس کن آغاز، ایونٹ کے پہلے میچ میں ملائیشیا نے پاکستان کو شکست دیدی۔

بھارتی شہر چنئی میں ہونیوالی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں ملائیشیا نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی،پاکستان کی جانب سے واحد گول عبدالرحمان نے کیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے