اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیر خان بارہ دری اور بادشاہی مسجد کا دورہ

03 Aug 2023
03 Aug 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تاریخی اثاثوں کے دورے کیئے۔

محسن نقوی نے پنجاب پبلک لائبریری،وزیر خان بارہ دری، ٹولنٹن مارکیٹ اور بادشاہی مسجد کے دورے کیئے۔ انہوں نے پنجاب پبلک لائبریری کے ریکارڈ روم، ریڈنگ روم، انگلش سیکشن، کمپیوٹر لیب اور دیگر شعبوں کا معائنہ کیا۔ محسن نقوی نے ریڈنگ روم میں مقابلے کے امتحان کی تیاری کرنے والے طلبہ سے گفتگو کی۔

محسن نقوی نے وزیر خان بارہ دری کو اصل حالت میں بحالی کا حکم دیدیا۔ نگران وزیراعلیٰ نے پنجاب پبلک لائبریری کی تعمیر و مرمت اور تزئین و آرائش کا جامع پلان طلب کر لیا۔ ریکارڈ روم کی مخدوش عمارت کو منہدم کرکے ازسر نو تعمیر کا حکم بھی دیا۔ وزیراعلیٰ نے طلبہ کے مطالبے پر میوزیم کی ریفرنس لائبریری کی فیس معاف کرنے اور گنجائش بڑھانے کا حکم دیا۔ محسن نقوی نے قدیم ٹولنٹن مارکیٹ کا بھی دورہ کیا، مختلف حصوں کا جائزہ لیا۔

نگران وزیر اعلیٰ نے بادشاہی مسجد، تبرکات مقدسہ سیکشن اور دیگر حصوں کا بھی دورہ کیا۔ محسن نقوی نے تبرکات مقدسہ کو اعلیٰ معیار کے مطابق محفوظ کرنے کی ہدایت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے