اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ اِن لوکل سیلف گورنمنٹ کی افتتاحی تقریب

03 Aug 2023
03 Aug 2023

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ اِن لوکل سیلف گورنمنٹ کے دوسرے بیج کی افتتاحی تقریب ہوئی۔

تقریب کے مہمان خصوصی مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب کنور دلشاد تھے۔ اپنے خطاب میں کنور دلشاد کا کہنا تھا کہ لوکل گورنمنٹ کا نظام بہت پرانا ہے۔ عوام کی سہولت کیلئے لوکل گورنمنٹ نظام کی بحالی ضروری ہے۔ نگران حکومت بلدیاتی الیکشن کرانے کے لئے سنجیدہ ہے۔ پنجاب حکومت لوکل گورنمنٹ کے معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر دیکھ رہی ہے۔ لوکل گورنمنٹ کے الیکشن کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

تقریب سے وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر خالد محمود، ڈاکٹر ارم ، ڈپٹی ڈائریکٹر عرفان مفتی اور ڈاکٹر شبیر احمد خان نے بھی اظہار خیال کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے