اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف متحدہ عوامی رکشہ یونین کا احتجاج

03 Aug 2023
03 Aug 2023

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے کے خلاف متحدہ عوامی رکشہ یونین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

عوامی رکشہ یونین کے زیراہتمام چوک یتیم خانہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ چیئرمین عوامی رکشہ یونین مجید غوری نے احتجاجی مظاہرے کی قیادت کی۔ سیکڑوں رکشہ ڈرائیوروں، مزدوروں اور تاجروں نے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔ مظاہرین نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

چیئرمین عوامی رکشہ یونین مجید غوری نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے۔ احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا۔ 14 اگست کے بعد رکشہ جلاؤ مہم شروع کر دیں گے۔

عوامی رکشہ یونین کے احتجاج کے باعث چوک یتیم خانہ اور اطراف میں ٹریفک کا شدید دباؤ رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے