اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز لیسکو کی اسلامیہ پارک کے علاقہ میں کھلی کچہری

03 Aug 2023
03 Aug 2023

(لاہور نیوز) چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز لیسکو حافظ میاں محمد نعمان نے اسلامیہ پارک کے علاقہ میں کھلی کچہری لگائی۔ کھلی کچہری میں سینٹرل سرکل کے صارفین نے اپنی شکایات درج کروائیں۔

چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز لیسکو حافظ میاں محمد نعمان کی زیر صدارت اسلامیہ پارک کے علاقہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ صارفین نے اوور بلنگ، اوور لوڈڈ ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز جلنے سے گھنٹوں بجلی بندش کی شکایات کیں۔ صارفین نے خراب میٹرز تبدیل نہ ہونے اور نیو کنکشنز میں تاخیر کی شکایات کیں۔ چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز لیسکو حافظ میاں محمد نعمان نے صارفین کی شکایات فوری حل کرنے کی ہدایت کی۔

چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز لیسکو حافظ میاں محمد نعمان کا کہنا تھا کہ کھلی کچہریاں لگانے سے صارفین کے حقیقی مسائل سامنے آئے ہیں اور یہ مسائل حل بھی ہو رہے ہیں۔ چار سال قبل لیسکو جو کہ ایک اہم ادارہ تھا اس کا برا حال کر دیا گیا، ٹرانسفارمر ،میٹرز اور دیگر سامان نہ ہونے کے برابر تھا۔

کھلی کچہری میں چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر، ڈائریکٹر کسٹمرز سروسز لیسکو رائے اصغر ،ایس ای سینٹرل سرکل چودھری رشید، لیگی رہنما میاں طارق، چودھری باقر حسین سمیت لیگی رہنما، تمام ایکسینز اور ایس ڈی اوز بھی موجود رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے