اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ہیپاٹائٹس سے آگاہی کے اقدامات، کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں سیمینار منعقد ہوا

03 Aug 2023
03 Aug 2023

(لاہور نیوز) ہیپا ٹائٹس سے آگاہی کے ضروری اقدامات سے متعلق کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں سیمینار منعقد ہوا۔ شرکا نے ہیپاٹائٹس آگاہی واک میں بھی حصہ لیا۔

ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے کی مناسبت سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں سیمینار اور واک کا انعقاد ہوا۔ نگران وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر محمود ایاز سمیت دیگر واک میں شریک ہوئے۔

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ آگاہی مہم کا آغاز کرنے والے سٹاف اور ٹیچرز کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں ہر سال اڑھائی لاکھ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار ہوتے ہیں۔ بد قسمتی ہے کہ صحت کے معاملے میں ہمارے حالات کچھ زیادہ اچھے نہیں۔

طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ ہیپاٹائٹس سے بچنے کے لیے فوری طور پر سکریننگ اور پھر علاج کی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے