اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت جائیگی یا نہیں؟ فیصلہ آج متوقع

03 Aug 2023
03 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت جائے گی یا نہیں، اس حوالے سے اہم فیصلہ آج متوقع ہے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی زیرِصدارت کمیٹی میں دورہ بھارت پرغور ہوگا۔

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیمیں بھارت جاکر کھیل سکتی ہیں تو بھارتی کرکٹ ٹیم کو بھی پاکستان آنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی دیگر کھیلوں کی ٹیمیں پاکستان آرہی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ورلڈکپ کے شیڈول کے اعلان کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے بیان میں بتایا تھا کہ پاکستانی ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔

پی سی بی کا کہنا تھا کہ دورہ بھارت کے لیے پاکستانی ٹیم کو حکومتی اجازت درکار ہوتی ہے۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے بھارت میں کھیلا جائےگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے