اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ہاکی ٹیم کی بھارت پہنچنے کے چند گھنٹے بعد ہی بھرپور پریکٹس

03 Aug 2023
03 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم نے بھارت کے شہر چنئی میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کا آغاز کر دیا۔

پاکستان ہاکی ٹیم 12 گھنٹے سے زائد کا طویل سفر کرنے کے بعد گزشتہ رات بھارت کے شہر چنئی پہنچی جہاں ڈھول کی تھاپ پر قومی ٹیم کا استقبال کیا گیا۔

چنئی پہنچے کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم نے صرف چند گھنٹے آرام کیا اور صبح ہوتے ہی ٹریننگ شروع کر دی۔

قومی ٹیم نے 3 گھنٹے بھرپور ٹریننگ کی اور شام میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم فلڈ لائٹس میں ٹریننگ کرے گی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں قومی ٹیم کے کوچ ریحان بٹ نے بتایا کہ ٹریننگ کے لیے ایک دن ملا ہے، اگر اس میں بھی آرام کریں گے تو پریکٹس کا موقع نہیں ملے گا۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی آج سے بھارت کے شہر چنئی میں شروع ہوگی اور پاکستان ٹیم پہلا میچ ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے