اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے دلاور خان نے ورلڈ مارشل آرٹس گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

03 Aug 2023
03 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے دلاور خان سنان نے ورلڈ مارشل آرٹس گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

دلاور خان نے امریکا میں ہونے والے ایونٹ میں 77 کلو گرام کیٹیگری  میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔

دلاور خان  نے فائنل میں امریکی ایتھلیٹ ایلی ڈیوس کو شکست دے کر طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔ ورلڈ مارشل آرٹس گیمز فلوریڈا میں منعقد ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے