اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میٹرک کے خراب نتائج والے سکولوں کے سربراہان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

02 Aug 2023
02 Aug 2023

(لاہور نیوز) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے میٹرک کے امتحانات میں ناقص کارکردگی والے سکولوں کے سربراہان اور اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق میٹرک کے سالانہ نتائج میں خراب کارکردگی والے سکولوں کو محکمہ سکول ایجوکیشن نے ریکارڈ جمع کرنے کے احکامات دیئے ہیں، متعلقہ تعلیمی بورڈ سے کم نتائج والے سکول سربراہان اور اساتذہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ لاہور میں رواں سال کامیابی کا تناسب 74 فیصد سے زیادہ رہا، 74 فیصد سے کم نتائج دینے والے اساتذہ اور سکول سربراہان کے خلاف کارروائی کی جائے گی، کارروائی کا حتمی فیصلہ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے