اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویزا مسائل:پاکستان کے 3 کھلاڑی کامن ویلتھ یوتھ گیمزمیں شرکت سے محروم

02 Aug 2023
02 Aug 2023

(ویب ڈیسک) ویزا مسائل کی وجہ سے پاکستان کے 3 کھلاڑی کامن ویلتھ یوتھ گیمز میں شرکت سے محروم رہ گئے۔

کامن ویلتھ یوتھ گیمز 4 سے 11 اگست تک ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو میں ہوں گے جس کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹرینیڈاڈ جانے کیلئے امریکا کا ٹرانزٹ ویزا درکار تھا۔ 3 کھلاڑیوں کو امریکی ٹرانزٹ ویزا نہیں مل سکا جس کی وجہ سے سوئمر حمزہ آصف اور ایتھلیٹکس کے اسد خان اور ثانیہ ایونٹ میں شرکت کیلئے روانہ نہیں ہوپائے۔

ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے اب تین سوئمرز اور دو آفیشلز شرکت کریں گے، سوئمرز حریم ملک، مہر مقبول اور علی محمد مٹھا ایونٹ کیلئے روانہ ہوگئے، سوئمنگ کوچ حاجرہ نعیم اور چیف ڈی مشن عاقل شاہ بھی ٹرینیڈاڈ روانہ ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے