اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دی ہنڈرڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں 6 پاکستانی کھلاڑی شریک

02 Aug 2023
02 Aug 2023

(ویب ڈیسک) رواں سال انگلینڈ میں ہونے والے ’دی ہنڈرڈ کرکٹ ٹورنامنٹ‘ میں 6 پاکستانی کھلاڑی حصہ لیں گے۔

قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور حارث رؤف ویلش فائر کی جانب سے کھیلیں گے جب کہ اسامہ میر اور زمان خان مانچسٹر اوریجنلز سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

آل راؤنڈر شاداب خان برمنگھم فینکس کی نمائندگی کریں گے اور نوجوان پیسر احسان اللہ اوول انوینسیبلز کے لیے میدان میں اتریں گے۔

چار ہفتے تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 24 میچز کھیلے جائیں گے، اس سال ایلیمنیٹر میچ ایجاز باؤل، ساؤتھمپٹن ​​کے بجائے لندن کے دی اوول میں کھیلا جائے گا جبکہ فائنل 27 اگست کو لارڈز میں ہوگا۔

اس ٹورنامنٹ کو اصل میں 2020 میں شروع کرنے کا منصوبہ تھا لیکن وبائی مرض کووڈ  کی وجہ سے اسے 2021 تک ملتوی کر دیا گیا تھا۔

2022 میں دی ہنڈرڈ کے دوسرے ایڈیشن کے دوران نصف ملین سے زیادہ لوگوں نے میچوں میں شرکت کی جبکہ ریکارڈ 271,000 افراد نے خواتین کے میچز میں شرکت کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے