اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کا چنئی پہنچنے پر ڈھول کی تھاپ پر استقبال

02 Aug 2023
02 Aug 2023

(ویب ڈیسک) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم بھارت کے شہر چنئی پہنچ گئی جہاں اس کا ڈھول کی تھاپ پر استقبال کیا گیا۔

چنئی پہنچنے پر ہاکی ٹیم کا روایتی ڈھول اور مقامی ثقافتی ڈانس سے استقبال کیا گیا، قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے، پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھارتی عہدیداران کے ساتھ گروپ فوٹو  بھی بنوایا۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی سکواڈ صبح واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہوا تھا۔ عمر بھٹہ کی قیادت میں ٹیم براستہ امرتسر چنئی پہنچی۔

ایشین چیمپئنز ٹرافی 3 اگست سے 12 اگست تک کھیلی جائے گی، پاکستان کا پہلا میچ 3 اگست کو ملائشیا سے ہوگا، بھارت سے مقابلہ 9 اگست کو شیڈول  ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے