اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا آپ جانتے ہیں لوبیا کے کیا طبی فوائد ہیں؟ماہرین کی تحقیق جاری

31 Jul 2023
31 Jul 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سے لوبیا کے طبی فوائد سے متعلق تحقیق جاری کردی گئی ۔

ماہرین نےلوبیا کی 2 اقسال جمع کیں جن کی رنگت سیاہ اور گہری سرخ تھی، ماہرین یہ جان کر حیران رہ گئے کہ ان میں فینولِک ایسڈ اور دیگر اہم اجزا کی غیرمعمولی مقدار تھی جو جسمانی سوزش کم کرتی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آکسیڈیشن کے  عمل کو بہتر بناتی ہے۔ واضح رہے کہ جسم میں  مسلسل اندرونی جلن یا سوزش امراضِ قلب سے لے کر کینسر تک کی وجہ بن سکتی ہے۔

 

دوسری اہم دریافت یہ ہوئی کہ دونوں اقسام کی لوبیا جسم میں فری ریڈیکلز بننے کے عمل کو روکتی ہے۔ ماہرین اس کی تصدیق کمپیوٹر الگورتھم اور سیمولیشن سے بھی کی گئی ہے۔سیاہ لوبیہ میں اینتھوسیانِن نامی اہم کیمیکل بھی پایا گیا ہے جو اینٹی آکسیڈنٹ ہے اور اندرونی جلن کو روکتا ہے۔ ماہرین نے بھی کہا ہے کہ دونوں لوبیا کے چھلکے میک اپ اور دیگر اشیا میں بھی استعمال ہوسکتے ہیں۔

ماہرین نے کہا ہے کہ دونوں اقسام کی لوبیا میں انسانی جلد کو تادیر تازہ اور جوان رکھنے کے خواص بھی موجود ہیں جو اسے مزید اہم بناتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے