اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ڈاکٹر شائستہ سہیل مزید 2 ماہ کیلئے ایچ ای سی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات

31 Jul 2023
31 Jul 2023

(لاہور نیوز) حکومت 4 سال سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کا مستقل ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کرنے میں ناکام ہے۔

ریٹائرڈ بیوروکریٹ شائستہ سہیل کو ساتویں بار توسیع دیتے ہوئے دو ماہ کیلئے قائمقام ای ڈی ایچ ای سی تعینات کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر شائستہ سہیل کی تعیناتی مستقل ای ڈی کی تعیناتی تک ہو گی، ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا عہدہ مارچ 2019 سے خالی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے