اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رنگ روڈ سدرن لوپ تھری اڈا پلاٹ سے ملتان روڈ تک بنانے کی تیاریاں شروع

31 Jul 2023
31 Jul 2023

(لاہور نیوز)5 سال سے رکے رنگ روڈ منصوبے کی سنی گئی۔ رنگ روڈ سدرن لوپ تھری اڈا پلاٹ سے ملتان روڈ تک بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔

لاہور نیوز نے رنگ روڈ سدرن لوپ کے نقشہ کی کاپی حاصل کر لی۔ رنگ روڈ ایس ایل تھری 8 کلومیٹر طویل، لاگت 17 ارب 78 کروڑ 50 لاکھ روپے آئے گی۔ رنگ روڈ کی چوڑائی 90 میٹر، 2 انٹر چینج ہوں گے، منصوبہ 5 ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔ منصوبے پر کام شروع کرنے کے لئے رنگ روڈ اتھارٹی نے اراضی کی نشاندہی شروع کر رکھی ہے۔

8کلومیٹر طویل ایس ایل تھری کی کنسلٹنسی نیسپاک فراہم کرے گا۔ اڈا پلاٹ تا ملتان روڈ 8 کلو میٹر کی رنگ روڈ کا کام 2020 سے رکا ہوا تھا۔ 2020میں ایس ایل تھری رنگ روڈ منصوبہ 10 ارب کی لاگت سے شروع ہونا تھا۔ 5 سال بعد منصوبہ شروع کرنے سے لاگت میں 7 ارب روپے سے زائد اضافہ ہو گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے 30 جولائی کو منصوبے کا افتتاح کیا۔ رنگ روڈ کی آٹھ کلو میٹر توسیع سے شہریوں کے لئے سفر آسان ہو جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے