اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیاآپ کینسر کا خطرہ کم کرنا چاہتے ہیں؟تو 5 منٹ یہ کام کر لیں ،ماہرین کی حیران کن تحقیق جاری

30 Jul 2023
30 Jul 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ 5 منٹ تک سخت ورزش کرکے کینسر جیسی خطرناک بیماری کے خطرے میں کمی لائی جاسکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماہرین کا 5 منٹ تک سخت ورزش کرنے کا مطلب یہ  ہے کہ پانچ منٹ تک شدت بھری ایسی ورزش جو آپ کا سانس پھلادے وہ سرطان کے خلاف ایک اہم ڈھال بن سکتی ہے۔ مجموعی طور پر اس سے ہرقسم کے سرطان کا خطرہ 18 سے 20 فیصد تک ہوسکتا ہے اور کچھ اقسام کے سرطان کا خطرہ 32 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ خواتین گھریلو کام کرکے بھی یہ خطرہ کم کرسکتی ہے جن میں سودا سلف اٹھانا بھی شامل ہے۔ یہ تحقیق جامعہ سڈنی میں چارلس پرکنس سینٹر کے سائنسدانوں نے کی ہے۔ اس میں 22 ہزار ایسی خواتین  کو بھرتی کیا گیا جو باقاعدگی سے ورزش نہیں کررہی تھیں لیکن گھریلو کام اچھی طرح کرتی ہیں, پھر ان کی کلائی پر جسمانی سرگرمی نوٹ کرنے والے ویئرایبل ٹریکر پہنائے گئے۔

انہیں خاص آلات پہناکر یہ دیکھا گیا کہ آیا وہ دن میں کتنی مرتبہ تیزشدت یا محنت والے کام کرتی ہیں اور ان کے کیا کیا جسمانی اثرات ہوسکتےہیں؟تاہم جن خواتین نے روزانہ تین سے پانچ منٹ تک ورزش نما مشقت یا گھریلو کام کیا تھا ان میں کینسر کا خطرہ 18 سے 20 فیصد تک کم دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق بعض اقسام کے کینسر کی شرح میں 32 فیصد تک بھی کمی واقع ہوسکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے