اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بیرسٹر علی ظفر کو سینیٹ میں پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا

29 Jul 2023
29 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بیرسٹر علی ظفر کو پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کی منظوری چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے دے دی ہے۔

سیکرٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب نے سینیٹر علی ظفر کو پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے