اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نئے مالی سال کے چار ماہ میں محکمہ ہائر ایجوکیشن کیلئے دس ارب مختص

29 Jul 2023
29 Jul 2023

(لاہور نیوز) نگران حکومت کے نئے مالی سال کے چار ماہ میں محکمہ ہائر ایجوکیشن کو دس ارب روپے ملیں گے۔

نئے مالی سال کے چار ماہ میں نگران حکومت کی جانب سے محکمہ ہائر ایجوکیشن کو چار ارب روپے دئیے جائیں گے۔ نگران حکومت میں جاری منصوبوں کے لیے فنڈز جاری کیے جائیں گے۔

چار ماہ کے دوران ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کوئی نیا منصوبہ شروع نہیں کرے گا۔ کالجز میں نئے بلاکس کی تیاری چار ماہ میں جاری رہے گی۔ پچھلے دور میں اعلان شدہ جامعات پر کام جاری رہے گا۔

ایچ ای ڈی حکام کا کہنا ہے کہ مالی سال کے لیے نئے منصوبے آنے والی منتخب حکومت کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے