اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لنکن پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن کل سے کولمبو میں شروع ہو گا

29 Jul 2023
29 Jul 2023

(لاہور نیوز) لنکن پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن کل سے کولمبو میں شروع ہو گا، چوتھے ایڈیشن کا افتتاحی میچ کل بابراعظم کی کولمبو سٹرائیکرز اور شعیب ملک کی جفنا کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ایونٹ میں قومی ٹیم کے کپتان سمیت 14 پاکستانی کھلاڑی اِن ایکشن ہوں گے، ٹورنامنٹ 30 جولائی سے 20 اگست تک کھیلا جائے گا۔

بابراعظم کی کولمبو سٹرائیکرز میں نسیم شاہ، افتخار احمد، محمد نواز اور امام الحق بھی شامل ہیں، سرفراز احمد، شاہ نواز دھانی، حسن علی، آصف علی، فخر زمان، محمد حسنین، عامر جمال بھی لنکا پریمیئر لیگ کھیلیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے