اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

موسلادھار بارش کے باعث ٹرینیں تاخیر کا شکار، مسافر پریشان

29 Jul 2023
29 Jul 2023

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہر میں جاری بارش کے باعث ٹرینیں تاخیر کا شکار ہو گئیں جس کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ریلوے ترجمان کے مطابق خراب موسم کے باعث لاہور اور فیصل آباد سے کراچی جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ قراقرم  ایکسپریس لاہور سے کراچی کیلئے سہ پہر3 بجے  روانہ ہونا تھی مگر اب شیڈول میں تبدیلی کے باعث رات11 بجکر 15منٹ پر جبکہ بزنس ایکسپریس لاہور سے کراچی کیلئے سہ پہر4 بجے کی بجائے رات 8 بجکر 25منٹ پرروانہ ہوگی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ملت ایکسپریس فیصل آباد سے کراچی کیلئے سہ پہر4 بجے کی بجائے رات 10 بجکر10 منٹ پرروانہ ہوگی، باقی تمام ٹرینیں اپنےمقررہ اوقات کار کے مطابق رواں دواں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے