اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر بیدیاں روڈ انڈر پاس پر کام کا آغاز

29 Jul 2023
29 Jul 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے حکم پر نواز شریف انٹرچینج بیدیاں روڈ پر انڈر پاس کے تعمیراتی کام کا آغاز کردیا گیا۔

تعمیراتی کام کے سلسلے میں بیدیاں روڈ پر ٹریفک ڈائیورشن لگا دی گئی ہے، سڑک کے دونوں اطراف چار لین پر مشتمل ڈیول کیرج انڈر پاس تعمیر کیا جائے گا، بیدیاں انڈر پاس 600 میٹر طویل ہوگا۔

انڈر پاس کی تعمیر کیلئے ایک ارب 60 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، رنگ روڈ گول چکر پر انڈر پاس کیساتھ جنکشن بھی بنایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے