اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

زیتون کا تیل کس مرض میں آبِ حیات کا کام کرسکتا ہے؟

29 Jul 2023
29 Jul 2023

(ویب ڈیسک) 90،000 سے زائد افراد پر کی گئی تحقیق حفظانِ صحت کے پیشہ وَر افراد کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ ڈیمنشیا کے مریضوں میں زیتون کے تیل کا استعمال 3 دہائیوں تک مرنے کا امکان کم کردیتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جو لوگ روزانہ ایک چمچ زیتون کا تیل استعمال کرتے ہیں، ان میں ڈیمنشیا سے مرنے کے امکانات 28 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں۔

تحقیق کے نتائج بوسٹن میں امریکن سوسائٹی فار نیوٹریشن کے سالانہ اجلاس میں پیش کیے گئے جس میں کہا گیا کہ روز مرہ کی خوراک میں ایک چھوٹی اور معمولی سی تبدیلی بھی بہت بڑا فرق لاسکتی ہے اور اس کی ایک مثال زیتون کا تیل ہے جس کو روزانہ اگر اپنی خوراک میں شامل کیا جائے تو ڈیمنشیا کے مرض میں موت کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔

ماہرین نے یہ بھی کہا کہ اس طرح کے مطالعے سے زیتون اور دماغ کے باہمی تعلق کا اظہار ہوتا ہے تاہم اس بات پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے کہ زیتون کا تیل عمر رسیدہ افراد کے دماغ پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے