اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حضرت امام حسینؓ کی شہادت ہمیشہ باطل قوتوں کیخلاف مثال رہے گی : جہانگیر ترین

29 Jul 2023
29 Jul 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؓ اور انکے رفقاء نے کربلا میں اسلام کی بقاء کے لیے لازوال قربانی دے کر باطل قوتوں کے سامنے حق کا عَلم بلند رکھا۔

جہانگیرخان ترین نے یوم عاشور پر اپنے پیغام میں کہا کہ  حضرت امام حسینؓ اور انکے رفقاء نے کربلا میں اسلام کی بقاء کے لیے لازوال قربانی دی، حضرت امام حسینؓ نے باطل قوتوں کے سامنے حق کا عَلم بلند رکھا، تاریخ انسانیت میں میدان کربلا جیسی قربانی کی کوئی مثال نہیں ملتی۔

استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین کا اپنے پیغام میں مزید کہنا ہے کہ حضرت امام حسینؓ کی شہادت ہمیشہ  باطل قوتوں کے خلاف مثال رہے گی ، سانحہ کربلا رہتی دنیا تک مظلوموں اور حق پرستوں کو ہمت عطا کرتا رہے گا۔

 جہانگیر ترین نے کہا کہ حضرت امام حسینؓ کی عظیم قربانی سے ہمیں زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی ملتی ہے، حضرت امام حسینؓ کی جدوجہد کوسامنے رکھ کر راستے کا تعین کیا جائے تو معاشرے کے مسائل پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے